ردی مزاج و دنی طینت

لطائفِ_علمیہ 211

ہمارے کچھ خوامخواہ حاسد و دشمن پیدا ہو جاتے ہیں
مجھے تعجب ان کی بیہودہ عقلوں پر ہوتا ہے جنہوں نے کبھی مجھ سے بات نہیں کی نہ ملاقات کی وہ کیسے اور کیوں حسد و دشمنی پہ اتر آتے ہیں
شاید ان کی طبعیت گھٹیا پن ہوتا ہے
عربی شاعر نے ان کی درگت یوں بنائی

هذي عقولٌ في التفاهةِ مُرِّغتْ
ودواؤُها ضربُ النعالِ المزدَحِمْ
یہ عقلیں گھٹیا پن میں گوندھ دی گئی ہیں
ان کا علاج پے در پے جوتے ہیں
جیسے نمرود کے سر پر جوتے پڑتے تھے تو اسے سکون آتا تھا ویسے ان ردی مزاج و دنی طینت کے لیئے سر پر متواتر جوتے ہی علاج ہے
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top