رافضی کا ناصبی سے مناظرہ

المزاح_و_الظرافت 54

ایک رافضی اور ناصبی کی بحث چھڑ گئی
رافضی کہنے لگا
علی میرے مولا ہیں قیامت کے دن وہ مجھے حوضِ کوثر سے پلائیں گے تجھے نہیں پلائیں گے
ناصبی کہنے لگا
اگر علی نہ پلائیں تو میں ابو بکر سے ایک گھونٹ پی لوں گا ایک گھونٹ عمر سے پی لوں گا ایک عثمان سے پی لوں گا طلحہ و زبیر سے ایک ایک گھونٹ پی لوں گا حتیٰ کہ ناصبی نے نو صحابہ کے نام شمار کر دیئے
رضی الله عنھم

رافضی کہنے لگا
اپنی ماں کی شرم گاہ چوسنے والے تو نے بقال [سبزی والے] کی ساری سبزیاں کھا رکھی ہیں جو اتنا پانی پی لے گا

نثر الدرر فی المحاضرات لابی سعد الآبی
رافضی نے صرف مولا علی کو پکڑا تو قیامت میں پکڑا جائے گا ناصبی نے صرف مولا علی کو چھوڑا قیامت میں پکڑ لیا جائے گا
جو ایک بھی صحابی کا مخالف ہے جہنم کا ایندھن ہے
جو ایک بھی صحابی کی شان گھٹاتا ہے خواہ تعصب میں یا دوسرے صحابی کی شان بیان کرنے کے چکر میں وہ جہنم کا ایندھن ہے

یہ مرض نہایت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے جبکہ سنی کبھی ایک ہستی کی شان اس طرح بیان نہیں کرتا کہ دوسری ہستی کی شان میں کمی ہو

ایک دین کے ٹھیکدار نے دوسرے کو نصیحت کی کہ سنت کو اختیار کرو
{جیسا کہ آج کل ٹھیکدار جن کو نہ مزاجِ اسلام معلوم نہ صحابہ و اہل بیت کا مقام معلوم نہ سیرتِ صحابہ کا پتا نہ فرائض کی معلومات مگر سوشل میڈیا پر ٹھیکدار ہیں}

دوسرے نے کہا سنت کیا ہے؟
کہنے لگا
ابو بکر بن ابو طالب کی محبت اور عمر بن ابو قحافہ کی محبت اور عثمان بن سفیان کی محبت سنت ہے اور ان سب کے استاذ معاویہ بن ابو سفیان ہیں
سامنے والے نے پوچھا
معاویہ کون ہیں
کہنے لگا
تم معاویہ کو نہیں جانتے تمہارا بیڑا غرق ہو معاویہ عرشِ الٰہی اٹھانے والوں میں سے ایک ہیں جن کے ساتھ نبی پاک نے اپنی بیٹی عائشہ کا نکاح کیا ہے
نثر الدرر فی المحاورات
دین کے معاملے میں خوب علم حاصل کر کے اچھی طرح سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے ورنہ رافضی ناصبی والا معاملہ ہو سکتا ہے اور کس کا نسب کس کے ساتھ جوڑنا ہے سب خلط ملط کر دیا جاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top