دھوکے کی اقسام

لطائفِ_علمیہ 125

دھوکے بہت قسم کے ہیں

محبت کے پردے میں دھوکہ

ہمدردی کے پردے میں دھوکہ

مرعوبیت کے پردے دھوکہ

سب سے خطرناک دھوکہ جسے میں نے دیکھا بھالا سمجھا وہ مرعوبیت کے پردے مین دھوکہ ہے

#سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top