ذاتی_مطالعہ 167
سیدی کعب الاحبار نے سفر پر جانے والے ایک شخص کو فرمایا
إنّ لكلّ رفقة كلبا فلا تكن كلب أصحابك
ہر قافلے کا ایک کتا ہوتا ہے تو تم اپنے دوستوں کا کتا مت بننا
❗ کتاب الحیوان للجاحظ صفحة ١٧٠ ❗
وہ جو ہر چھوٹی بڑی بات پہ کھانے کو دوڑتا ہو کتا ہی ہے
وہ جو بات کا بتنگڑ بنا لے دوست اس سے بات کرنے سے گریز کریں کہ غصہ کر جائے گا وہ کتا ہی ہے
اسی طرح گھر میں کسی کی ایسی طبیعت ہے تو وہ گھر والوں کے لیئے کتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
