دنیا کی طرف نہ جھکو

ذاتی_مطالعہ 127

سیدی عثمان غنی ذو النورین رضی اللہ عنہ نے فرمایا

إنما أعطاكم الله الدنيا لتطلبوابها الآخرة ولم يعطيكموها لتركنوا إليها
اللہ رب العزت نے تمہیں دنیا اس لیئے دی کہ تم اس کے ذریعہ سے آخرت طلب کرو نہکہ اس لیئے کہ اس دنیا کی طرف جھک جاؤ
(البداية والنهاية)
کیسا خوش نصیب ہے وہ جو دنیا سے دین کمالے اور کتنا ہی بد بخت ہے وہ جو دین سے دنیا کمائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top