لطائفِ_علمیہ 23
دل بڑے کام کی چیز ہے , دل میں طوفان اٹھ رہے ہوتے ہیں مگر پاس بیٹھے شخص کو خبر تک نہیں ہوتی
دل خون کے آنسو رو رہا ہوتا ہے مگر لبوں پر مسکراہٹ رکھنی پڑتی ہے
اِتنے کام کی چیز اکثر تھک جاتی ہے لہذا اِسے ذکرِ الله سے سکون بخشا کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
