دل کے بل چلو نہ کہ پاؤں کے بل

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 16

إنما المشقّةُ في قلبي لا في الطريق

اصل مشقت تو میرے دل میں ہے سفر میں تو مشقت نہیں ہے
❗ جلال الدين الرومي ❗

یعنی جس کا دل راہ ِ حق پر نہیں تھکتا جسم کی مجال نہیں کہ تھک جائے
اور جس دل تھک جائے تو ہٹا کٹا بدن بھی دو قدم نہیں اٹھا سکتا
اسی واسطے کہا
السفر الیه بالقلوب لا باالابدان
حق تعالی کی طرف سفر دلوں کے ساتھ ہوتا ہے جسموں کے ساتھ نہیں ہوتا
اس کی بارگاہ میں دل بھگائیں جسم نہیں

ضُعف مانا مگر یہ ظالم دل
اُن کے رستے میں تو تھکا نہ کرے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top