درد کا ذائقہBy alam / March 3, 2026 لطائفِ_علمیہ 127 عقل کی کاملیت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ درد مزہ دینے لگتا ہےسید مہتاب عالم