عشاقِ_تاریخِ_اسلام 32
دربند شہر
بحیرہ قزوین کے مغربی ساحل پر دریائے سمور کے کے قریب
ملک داغستان کا شہر ہے
قزوین شہر کی اہمیت اور تاریخی حیثیت طلباء ضرور جانتے ہوں گے
صرف تلخیص المفتاح کی حد تک کے طلباء نہیں سیر و تاریخ کے غوطہ زن اور اسلاف کے حالاتِ زندگی کے پڑھنے والے جانتے ہیں
سیدمہتاب_عالم

