لطائفِ_علمیہ 156
اگر آپ اپنے حسن کے جلوؤں, ناز و ادا , چال ڈھال , قد و قامت رنگ و روپ , زلف و مژہ , سر و تال سے آگے والے کو گھائل , قائل , مائل کرنا چاہتی ہیں تو جنت کی تیاری کریں
جنتی اعمال کریں
دنیا میں ایسے چونچلوں سے عذابِ نار کا استحقاق ہے
جبکہ جنت میں آپ کو کھلی و کلی اجازت ہوگی
یہ دار الامتحان ہے وہ دار الضیافہ موج مستی کا گھر ہے
وہاں تک پہنچ جائیں ہر آرزو پوری کر لیں ہر تمنا حاصل کر لیں ہر خواہش پوری کریں
اِس دنیا کو دار الامتحان سمجھ کر گزاریں تو آگے عیش و عیاشی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
