لطائفِ_علمیہ 210
کتنے ہی لوگوں نے ہمارے خونِ جگر سے اپنے چراغ جلائے ہیں
شبِ وصل شمع پگھلتی ہے تو وصلِ محبوب ہوتا ہے
یہ کیسا ستم ہے کہ شادیَ وصل میں اجالا کرتی شمع کو بھلا دیا جاتا ہے
✍️ #سیدمہتابعالم