خوشبو، مسواک اور وضوء

لطائفِ_علمیہ 94

ایک طالبِ علمِ دین کو خوشبو اور مسواک سے بالکل بھی غفلت نہیں برتنی چاہیئے
تیسری چیز ہمیشہ با وضوء رہنا ہے
آپ کی روحانیت میں اضافہ ہوگا
عقل تیز حافظہ مضبوط ہوگا

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top