لطائفِ_علمیہ 124
حساسیت مقتول عادت ہے
اور خود غرضی قاتل عادت ہے
جب ایسی دو عادتوں کے لوگ ملتے ہیں تو ہمیشہ حساس طبیعت بندہ مارا جاتا ہے کیونکہ خود غرض تو شکاری ہے جب شکار کر لیا زندگی سے نکل جاتا ہے جبکہ حساس طبعیت اس کے زخموں کو روح پر سجائے رکھتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
