یادِ_حضور 49
مَدْحُ الرَّسُولِ بِحَقٍّ جَبَّارُ كَسْرِ الْقُلُوبِ
وَحُبُّهُ أَيْ وَرَبِّيِّ مِفْتَاحُ كَنْزِ الْغُيُوبِ
حق تبارک و تعالیٰ کی قسم مدحِ رسول ٹوٹے دِلوں کو جوڑتی ہے
میرے رب کی قسم اُن کی محبت غیب کے خزانوں کی کنجی ہے
بارہا کا تجربہ ہے بلکہ میرا عمل ہے جب دنیا سے اکتا جاتا ہوں تو نعتِ پاک سنتا ہوں
حاجی مشتاق رحمة الله عليه کی نعتیں سنا کریں ان کے انداز میں نہ بناوٹ ہے نہ ریاء ہے
دل میں سکون اترے گا
✍️ #سیدمہتابعالم
