خالق اور خلق سے محبت

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 27

الحب وحده هو الذي يطهرقلوبنا

.محبت ہی ایک ایسی شے ہے جو ہمارے دلوں کو پاک کر سکتی ہے
❗ الرومی ❗
اور یہ حقیقت ہے
مگر لوگوں کی محبت ایسی ہوچکی ہے جو نہ صرف دل بلکہ روح و معاشرے کو گندہ کر رہی ہے
کیونکہ محبت اور ہوس ایک ہی صف میں کھڑے کر دیئے ہیں
محبت میں حصول با وقار طریقے سے عزت سے حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
جبکہ ہوس میں بہر صورت حصول کا جوش و جنوں ہوتا ہے
اب آپ غور کریں ہوس میں مبتلا ہیں یا محبت میں؟
صوفیائے کرام مخلوقات کی محبت کا خاص درس دیتے ہیں کہ جسے خالق کی محبت تک پہنچنا ہے وہ اس کی بنائی خلق سے محبت کرے
✍️ سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top