حضور ﷺ کا ذکر فخر سے کریں

یادِ_حضور 42

يُستَحَبّ ذِكره ﷺ مُفَاخرةً بهِ
حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر حضور پر فخر کرتے ہوئے کرنا مستحب ہے
یعنی جب بھی ذکرِ سرکار کریں تو فخر سے کریں کہ ہم سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں

حسان الہند کہتے ہیں
ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود
ہم فقیروں کی ثَروَت پہ لاکھوں سلام
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top