جھلستے دل

یادِ_حضور 23

عشقِ الٰہی کی تاثیر شعلہ بار ہے
عشقِ مصطفیٰ کی تاثیر مثلِ بہار ہے

لا الہ الا الله کی کثرت ایسی آگ ہے جو اندر کی نجاستوں کو جَلا کے دل کو جِلا بخشتی ہے
محمد رسول الله پڑھنے سے جھلستے دل یکایک بادِ صباء کی سی فرحت محسوس کرتے ہیں
اُن کے نثار, کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیئے ہیں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top