جگر کا خون

لطائفِ_علمیہ 36

نظر آ رہی ہے جو اشکوں میں سرخی
یہ خونِ تمنا ہے پانی نہیں ہے

جگر کا خون جل کر بخارات کی صورت اوپر اٹھتا تو آنکھوں سے صاف ہو کے نکلتا ہے
آپ کسی کے جسم پر زخم لگا کر خون نہیں نکالتے بلکہ دل پر زخم لگا کر وہاں سے خون نکال کر جلاتے ہیں
ہاتھ پاؤں کاٹنے سے صرف انسانی جسم سے خون نہیں بہتا بلکہ دل پر زخم لگانے سے جو خون بہتا ہے وہ قیمتی ترین خون ہوتا ہے
غالب نے کہا
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جو آنکھ ہی نہ ٹپکا وہ لہو کیا ہے ؟
کسی کے دل پر زخم لگانے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ اس کا خون بہا رہا ہوں


سید مہتابِ عالم

Scroll to Top