تنہائی کا ساماں

ذاتی_مطالعہ 125

اکثر علماء کے نزدیک تنہائی میں اپنی وحشت دور کرنے کے لیئے گانے میں حرج نہیں ہے
❗ در مختار جلد 8 صفحہ 229❗

جبکہ گانے میں فحش گوئی نہ ہو نہ کسی متعین خاتون کے اوصاف کا ذکر ہو
محض غزل ہو یا تصوراتی عورت کے اوصاف کا ذکر ہو تو جائز ہے
اسی طرح فتاوی امجدیہ میں بھی ہے
اور پھر کسی کی مدح سرائی جھوٹ کی حد تک نہ ہو نہ ہجو پر مشتمل اشعار ہوں
اسی سے معلوم ہوا دل کی فرحت کو شعر لکھنا پڑھنا جائز ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top