المزاح_و_الظرافت 7
نَثر الدر للرازي میں ہے
امام اعمش فرماتے ہیں
مجھ سے میری بیٹی نے کچھ پیسے طلب کیئے
میں نے کہا میرے پاس نہیں ہیں
بچی اپنی ماں کی طرف رخ کر کے کہنے لگی آپ کو شادی کے لیئے ان کے سوا کوئی اور نہیں ملا تھا
ایک بار امام اعمش کی بیٹی اپنے والد محترم کو دیکھی جا رہی تھی کہنے لگی میری ماں نے ان میں کیا دیکھا جو ان سے شادی کر لی
امام اعمش امام اعظم ابو حنیفہ کے استاذ اور بہت بڑے محدث ہیں
ان کی آنکھوں میں بھینگا پن تھا مگر حدیث کے امام تھے
محدثین میں سب سے زیادہ مزاح کے واقعات تقریباً ان سے منقول ہیں
مزاح کرتے رہنا چاہے اس سے طبعیت تازہ اور ذہن کشادہ رہتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
