لطائفِ_علمیہ 41
میں نے جہاں تک زندگی سے سمجھا ہے بیوفائی دونوں کرتے ہیں
خاندانی لوگ بھی اور کمی کمین بھی
مگر فرق ہوتا ہے کہ خاندانی کسی سبب سے بے وفائی کرتے اور پھر بعد میں شرمندہ ہوتے ہیں
جبکہ کمی کمین بلا وجہ بے وفائی کرتے ہیں اور بعد میں نادم بھی نہیں ہوتے
✍️ سید مہتابِ عالم
