بہترین سفر

لطائفِ_علمیہ 171

ملک سے ملک تک سفر کیا جاتا ہے

شہر سے شہر تک سفر کیا جاتا ہے

جسم سے جسم تک سفر کیا جاتا ہے

دماغ سے دماغ تک سفر کیا جاتا ہے

روح سے روح تک سفر کیا جاتا ہے

دل سے دل تک سفر کیا جاتا ہے

ان سب اسفار میں دل سے دل کا سفر بہترین سفر ہے

جو لوگوں کے دلوں میں سفر کرنے کا ماہر ہوگیا وہ کائنات کے سربستہ راز جان لیتا ہے

کیونکہ دل ایسا جہان ہے جہاں سارے جہاں سما جاتے ہیں
لہذا دِلوں کا سفر کریں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top