بچوں کا خون گرمائیں

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 72

کوئ قرطبہ کے کھنڈر جا کے دیکھے
مساجد کے محراب و در جا کے دیکھے
حجازی امیروں کے گھر جا کے دیکھے
خلافت کو زیر و زبر جا کے دیکھے

جلال ان کا کھنڈروں میں ہے یوں چمکتا
کہ ہو خاک میں جیسے کندن دمکتا
{ مسدسِ حالی }
ہالی ووڈ کے نقلی جعلی ہیروز کی کہانیوں سے جی بھرے تو اپنے بچوں اسلامی حقیقی ہیروز کی کہانیاں سنائیں
اندلس کے پہاڑوں میں گم اور خراسان کے ریگزاروں دبے عالیشان کھنڈروں کا پتہ بتائیں
اپنے بچوں کو شاہنامہ اسلام پڑھائیں مسدس حالی یاد کروائیں
بچوں کے خون کو ابھی سے گرمائیں تاکہ جوانی میں وہ اسلام مخالف ہر شے جلا دے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top