اسلامی_طرزِتربیت 45
روس میں لوگ اپنے بچوں کو مضبوط کرنے اور سردی کے خلافت برداشت کی قوت بڑھانے کے لیئے رات کو باہر سلاتے تھے
{یہ تصویر 1958 کی ہے}
یہ حقیقت ھے جو بچے مٹی میں کھیلتے ہیں ان کے اعضاء کی بڑھوتری مضبوطی اور عقل کی پختگی ممی ڈیڈی بچوں سے بہت زیادہ ہوتی ہے
اور جراثیم سے لڑنے کی قوت کافی بڑھ جاتی ھے
لہذا اگر بچوں پر مٹی لگ جائے سردی گرمی لگ جائے فورا بھاگ دوڑ سے بہتر ہے بچوں کو بیماریوں سے مقابلہ کرنا سکھایا جائے
ہمارے بڑوں کے اعضاء مضبوط کیسے تھے ؟
اس کی وجہ بچپن میں مٹی سے کھیلنا , مٹی پر بیٹھنا اور سونا وغیرہ ہے
فاسٹ فوڈ سے دوری اور خالص خوارک کھانا نیز پیاز , ٹماٹر مرچیں لسی کے ساتھ کھانا اعضاء کو طاقت دیتا ہے
خالص اور دیسی غذائیں جہاں ظاہری جسم پر اثر انداز ہوتی ہیں وہیں اندورنی نظام اور فکری طور پر بھی موثر ہوتی ہیں
دیہات میں رہنے والے بچے شہری بچوں کی نسبت قوی الاعضاء ہوتے ہیں
یہی وجہ ہے اکثر دیہاتی ہی آرمی وغیرہ میں بھرتے کیئے جاتے ہیں
بچوں میں سردی و گرمی برداشت کرنے کی قوتِ مدافعت پیدا کریں
تاکہ یہ سردی و گرمی کے فطری موسموں سے لطف اندوز بھی ہوں اور فکری بڑھوتری بھی پیدا کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

