لطائفِ_علمیہ 191
مجازی محبت میں رات کی ہر بات بے بات ہوتی ہے
اور حقیقی محبت میں رات کی ہر بات سببِ نجات و منبعِ فیوض و برکات و باعثِ نزولِ رحمات و تجلیات ہوتی ہے
✍️ سید مہتاب عالم