اے میرے دل کے اجالے

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 15

أَنت يَا مَن وَجهك شمسٌ لروحِي لا تبتعِد عنِّي

تو اے وہ جس کا چہرہ میری روح کا سورج ہے مجھ سے کبھی دور نہ ہونا
❗ التبريزي❗

تیرا رخ وہ خورشید ہے جو میرے نہاں خانہَ دل میں اجالے کرتا ہے
یہی وجہ ہے تو ہے جب تیرا دیدار نصیب نہ ہو تو میرا چہرہ مرجھا جاتا ہے
چہرہ دل کا آئینہ ہوتا ہے تو جو دل میں ہوگا وہ چہرے پر نظر آئے گا
ہمیشہ میرے دل میں اپنے رخ کے اجالے رکھنا
✍️ سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top