لطائفِ_علمیہ 182
حق تو یہ ہے کہ جو مسلمان مسواک پکڑ کر اپنے دانتوں پر نہیں چلا سکتا وہ تلوار پکڑ کر کفار کی گردن پر بھی ہرگز نہیں چلا سکتا
جس کا لباس سنت کے مطابق نہیں ہو سکا اس کا جہادی عمل سنت کے مطابق کیسے ہوگا؟
جو مسلمان فجر کی جماعت میں صفِ اول میں نہ کھڑا ہو سکے وہ بھلا جہاد کی صف میں کیسے کھڑا ہوگا؟
جن مسلمانوں میں اتحاد نہیں وہ ایک پرچم تلے جہاد کیسے کر سکتے ہیں؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم
