ایمان کا مرکز

یادِ_حضور 4

اِنْ نَلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا يَوْمًا اِلٰي اَرْضِ الحَرم
بَلِّغْ سَلاَمِيْ رَوْضَةً فِيْهَا النَّبِيُّ المُحْتَرَم
اے صبح کی ٹھنڈی ہوا
اگر تیرا گزر مدینہ پاک کی زمین سے ہو تو میرا سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا دینا
{امام زین العابدین}

مدینہ پاک ایمان کا مرکز ہے اِس طرف اُسی انسان کا دل کھنچتا ہے جس میں ایمان ہو

اللھم صل و سلم و بارک علیٰ سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top