لطائفِ_علمیہ 85
ہر کوئی آپ کا بہترین چاہے گا
زندگی کا بہترین وقت جس میں مال و دولت ہو یا صحت و تندرستی ہو الغرض آپ ان کے کام آ سکیں
صلاحیتیں اور فنون
جس میں آپ ماہر و یکتا ہوں اور دوسروں سے فائق ہوں
مگر جب دینے کی باری آئے گی تو کوئی آپ کو کچھ نہیں دے گا اگر دینا بھی پڑا تو اپنا سب سے بد ترین دے گا
ایسے دوست بنائیں جو اپنا بہترین دین اور آپ ان کو اپنا بہترین دیں
✍️ سید مہتاب عالم
