لطائفِ_علمیہ 24
طبعیت میں نفاست یہ نہیں کہ قیمتی کپڑے , اعلیٰ خوشبو, مہنگے جوتے استعمال کیئے جائیں
بلکہ طبعیت میں نفاست یہ ہے کہ سوچ منفی نہ ہو , سوچ میں گراوٹ نہ ہو , امیر و غریب کو اپنے برابر سمجھا جائے
جو انسان مال و دولت کی وجہ سے لوگوں سے میل جول میں فرق کرتا ہے وہ گھٹیا طبعیت کا بندہ ہے خواہ گاڑی بنگلے والا ہو
کیونکہ امیر و غریب کے پیٹ میں ایک جیسا گند ہوتا ہے
ان کی رگوں میں ایک جیسا ناپاک خون بہتا ہے
انسان جوتے کپڑوں سے اعلی نہیں بنتا بلکہ سوچ سے اعلی بنتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
