ان کاموں پر احتجاج کریں

اسلامی_طرزِتربیت 200

(1) داڑھی منڈانا بالاجماع حرام ہے
کبھی آپ نے داڑھی منڈے کو گھیرے میں لییے دیکھا؟
(2) نماز ترک کرنا بالاجماع حرام ہے
کبھی آپ نے عین جماعت کے وقت باہر گھومنے والے مرد کو نرغے میں لیتے دیکھا؟
(3) شراب خانے اسلامی سلطنت میں قائم کرنا بالاجماع حرام ہیں
کبھی آپ نے شراب خانے توڑتے دیکھا؟
(4) فحش مویز بالاجماع حرام ہیں
کبھی آپ نے سینما ہالوں کا گِھیراؤ دیکھا؟
(5) رشوت لینا دینا بالاجماع حرام ہے
کیا آپ نے کبھی پولیس تھانوں و عدالتوں کا گھیراؤ دیکھا؟

جس دن قوم لا یعنی و فضول کاموں پر رش بنانے سے رک کر مذکورہ اشیاء اور ان جیسی بیسیوں اشیاء پر حرام کرنے والوں کا گھیراؤ کرے گی اور احتساب کرے گی تب ہی ملک میں امن و امان نصیب ہوگا اور دینِ اسلام کا نفاذ ہوگا

جب تک عوام حرام کاموں سے بچ کر حرام کرنے والوں سے قطع تعلقی نہیں کرے گی خواہ وہ گورنمنٹ کے آفسیر ہوں یا عوام تب تک ملک ترقی نہیں کرے اور اسلام نافذ نہیں ہوگا
عوام اپنا رنگ ڈھنگ بدلے گی تو حکمران ٹھیک ہوں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top