افضل الصحابہ

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 109

الرُّوح التي فيها شيءٌ من روحك تعرفُ كيفَ تخاطبكَ بلا كلمات

وہ روح جس میں تیری روح کا راز ہو وہ جانتی ہے تجھ سے بغیر کلام کیئے کیسے بات کرنی ہے
❗ الرومي ❗
یعنی جس کی روح تمہاری روح سے الفت رکھتی ہے وہ تمہاری بات کہے بغیر سمجھ جائے گا
یہی مقصودِ و تکمیلِ محبت ہے کہ محب محبوب کی رمز سمجھے
اس کے مزاج میں ایسا ڈھل جائے کہ جو محبوب کو برا لگے اس کا مزاج محسوس کرے
مرید وہی کامل ہے جو مرشد کا مزاج سمجھے
صدیق اکبر رضی اللہ عنہ افضل الصحابہ اسی وجہ سے ہیں کہ مزاجِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سب سے بہتر جانتے ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top