ذاتی_مطالعہ 177
عروہ بن زبیر فرماتے ہیں
إنما يستريح من غفر له
راحت میں تو وہ ہے جسے بخش دیا گیا
دوسری روایت میں ہے
إنما يستريح من دخل الجنة
بے شک راحت میں وہ ہے جو جنت میں داخل ہو گیا
❗ مسند احمد بن حنبل ❗
حقیقت یہی ہے کہ جنت میں داخلے سے پہلے مؤمن کے لیئے راحت نہیں ہے
مؤمن کا دل پر وقت گھبراتا رہتا ہے
اس کی دو وجہیں ہیں
ایک تو یہ کہ روح کو اپنے اصلی گھر جنت کی کی یاد آتی ہے
دوسری روح اندر ہی اندر بخشش نہ ہونے کے خوف سے گھبراتی ہے
کلمہ شریف لا الہ الا اللہ کی کثرت کیا کریں
دل کو سکون ملے گا اور اصلی گھر کی طرف سفر آسان ہوگا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
