عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 85
العشق لا يمكن تعلُّمُه أو تعليمه فالعشق يتنزُّلُ كرحمةٍ ربَّانيَّةٍ
عشق نہ سیکھا جا سکتا ہے نہ سکھایا جاسکتا ہے
عشق تو رحمتِ الہی کی طرح نازل ہوتا ہے
❗ الرومي❗
اسی پر وھب بن منبہ کا قول ہے
الحب من السماء
محبت آسمان سے اترتی ہے
اسی لیئے ہر ایک کو نصیب نہیں ہوتی آسمانی شے پاکیزہ دلوں پر نزول کرتی ہے
حق تبارک و تعالیٰ سے محبت صرف مؤمنین سے خاص ہے
اسی کی محبت میں آسمان روتا ہے اسی کی محبت کی خوشی میں زمین مسکرا اٹھتی ہے تو سبزہ اگاتی ہے
اسی کی طلب میں آسمان مسکرائے تو تارے کھل اٹھتے ہیں
جن و ملک و شجر و حجر اسی کے عابد یعنی اسی کے مُحب ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️
