آگ

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 75

أما عَلمْت بإنّ الكتمان يحرِقُنا
فَهَلْ يَنام الذي في جَوْفهِ نارُ ؟

کیا آپ جانتے نہیں کہ چھپانا ہمیں جلا دیتا ہے
جس کے پیٹ میں آگ ہو وہ سو سکتا ہے ؟

نارِ عشق گوشت , پوست, دل و جگر , عقل و روح جلا دیتی ہے
اور پھر بقاء دیتی ہے ایسی بقاء کہ جس کے بعد کبھی فناء نہیں

مقصدِ حیات کیا ہے ؟
اسی کے نام پر اسی کی راہ پر اسی کی طلب میں مر جانا
انا للحق
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top