لطائفِ_علمیہ 42
میں اپنی زندگی کے تجربات میں سے ایک عرض کرتا ہوں
میری طرح نرم دل رکھ کے آپ کسی کے بارے تجزیہ نہیں کر سکتے
آپ کو سخت دل ہونا پڑے گا
بے مروَّت و بد لحاظ ہونا پڑے گا جب جا کے آپ کسی کے بارے نظریہ قائم کر سکیں گے
مہذب الفاظ میں کہوں تو غیر جانبدار ہو کر آپ کسی کے بارے نظریہ قائم کر سکتے ہیں
جب آپ نرم دل , شفاف باطن , صاف سینہ لیکر کسی کے بارے نظریہ قائم کرنے جائیں گے تو وہ آپ کو اپنے اندر کی سختی تے توڑ دے گا اپنے اندر کے اندھیرے سے اندھا کر دے گا
✍️ سید مہتابِ عالم
