آپ کا رب کا, آپ کا معاملہ

لطائفِ_علمیہ 241

آپ کے رب کا اور آپ کا معاملہ ٹھیک ہے تو پھر کسی کی پرواہ نہ کریں
کسی دکھ کو دل پہ نہ لیں
کسی مصیبت کو بوجھ نہ سمجھیں
آپ کے رب کا اور آپ کا معاملہ ٹھیک ہے تو بے فکر رہیں وہ سب معاملے ٹھیک کر دے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top