آپ خود اپنے مجرم ہیں

لطائفِ_علمیہ 35

سکون کبھی ایک شخص سے وابستہ نہ کریں
اللہ رب العزت نے اتنی بڑی کائنات بنائی ہے
اگر آپ لاکھوں اسباب چھوڑ کر صرف ایک سبب پر اکتفاء کر بیٹھیں
تو پھر خود کو کوسیں کیونکہ آپ خود اپنے مجرم ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top