آخری سب سے بڑی جنگ

حوادثِ_آخری_زماں 25

ایک روایت میں پڑھا تھا
ملحمة الكبرى یعنی آخری سب سے بڑی جنگ میں مسلمانوں کے پاس 1800 بحری بیڑے ہوں گے
اور کفار کے پاس ہزاروں بیڑے ہوں گے
نہ صرف بری بلکہ بحری جنگ بھی بڑی جاندار ہو گی
اس وقت مسلمان سب ملکوں کے پاس 1800 جنگی بحری بیڑے نہیں ہیں
کوئئ سال ایسا ضرور آئے گا کوئی حادثہ ایسا ضرور ہوگا کہ تمام مسلمان بحری قوت جمع کرنا شروع کر دیں گے
اب دیکھیں یہ ہوتا کب ہے؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top