عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 71
إذا عرفت سر الحياة فلن تختار رفيقاً سوى الحب
جب تو زندگی کا راز پہچان جائے تو تو محبت کے سوا کسی کو اپنا رفیق نہیں بنائے گا
❗ الرومي ❗
کیونکہ دنیا کا قیام محبت پر ہے
یہ وجہ بھی ہے کہ ہر شے کو فناء ہے تو چار دن بے محبت گزارنا حماقت ہے
بقاء و فناء پر ایمان رکھنے والا عفو درگذر, معافی تلافی سے کام لیتا ہے
اسی وجہ سے ہر ایک سے محبت سے پیش آتا ہے
سب محبّتوں کی اصل خالق جل جلالہ کی محبت ہے یہ دنیا کی غربت قبر کی وحشت محشر کی حدت میں رفیق ہوگی
سیدمہتاب_عالم# ✍️
