عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 63
إن كنت صخرة أو حجر مرمر عندما تلحق بصاحب قلب تصبح جوهراً
اگرچہ تم چٹان یا سنگ مرمر ہو مگر جب کسی صاحبِ دل کی صحبت اختیار کرو گے تو موتی بن جاؤ گے
❗ الرومي ❗
آگ میں رہنے سے لوہا آگ بن جاتا ہے
گدھوں میں رہنے سے اصیل گھوڑا حمار بن جاتا ہے
اسی طرح
بے دل با دل سے ملے
سیاہ دل سفید دل سے ملے
پتھر دل پھول دل کی صحبت میں بیٹھے
تو بادل سفید دل اور پھول دل بن جائے گا
دل چپکے سے چوری ہوتا ہے اور چپکے سے چوری کرتا ہے
تو اولیاء کرام کی صحبتوں میں بیٹھیں تاکہ آپ کے دلوں کی صفائی ہوتی رہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
