عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 56
إن دعوت الله أن يرزقك راحة البال فلا تستعجب هجران بعض الناس لك
اگر تم نے اللہ رب العزت سے سکونِ قلب کی دعاء مانگی ہے تو کچھ لوگوں کے تم سے دور ہوجانے پر تعجب نہ کرو
❗ التبريزي ❗
یعنی وہ لوگ تمہاری بے سکونی کا سبب تھے تمہاری دعاء قبول ہوگئی اور اب تم ان کی طرف سے بے سکونی سے امن میں ہو
واقعی کچھ لوگوں سے دوری بے حد سکون کا سبب ہوتی ہے
بلکہ سچ کہوں تو تمام انسانوں سے دوری سکون کا سبب ہے
خلوت مع الله ہی بس سکون ہے
دن میں ایک وقت ہونا چاہے نماز و اذکار کے سوا بیٹھ کر اللہ اللہ کریں بے حد سکون پائیں گے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
