محبت کرنے والے عشاق

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 7

وما الناس إلا العاشقون ذوو الهوى
ولا خير فيمن لا يحب ويعشق

❗ ابن_الفارض ❗

انسان نہیں ہیں مگر عشاق جو محبت کرنے والے ہیں
اس میں تو خیر ہی نہیں ہے جو محبت و عشق نہ کرے

کائنات میں انسان کو انسان سے اور انسان کو دوسری مخلوقات سے جس چیز جوڑا ہوا ہے وہ محبت ہے

ہر ایک میں محبت کا مادہ الگ الگ مقدار میں ہوتا ہے
کوئی مرشد کے قدموں پر نثار تو کسی کو مرشد ملنے کو خود بے قرار ہوتا ہے
قدرت نے ماں کو سراپائے محبت بنایا ہے
تو استاذ بھی محبت کا شاہکار ہوتا ہے
✍️ سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top