دوست کا شوق

ذاتی_مطالعہ 173

امام ابن الجوزی کا ایک دوست تھا جو ان کی مجلس میں حاضر ہوتا تھا
پھر کچھ عرصہ غائب رہا
جب عرصے بعد آیا تو امام ابن الجوزی نے فرمایا
أَنْتَ فِي أَوْسَعِ العُذْرِ مِنَ المُتَأَخِّرِ عَنِّي لِثِقَتِي بِكَ وَفِي أَضْيَقِهِ مِنْ شَوْقِي إِلَيْكَ
میں تم ہے بھروسہ کرتا ہوں تو اس وجہ سے ایک عرصہ بعد آنے پر تمہارا عذر قبول ہے لیکن میرا تمہاری طرف شوق ہونا اس وجہ سے تمہارا عذر قبول نہیں
❗ ذیل طبقات الحنابلہ ص ٤٩٧ ❗
دوست سے ملاقات اور دوست کی مجلس دوست کی بیٹھک دنیا کی لذید ترین اشیاء میں سے ہے
بہترین دوست وہ ہے جس سے ملنے کا شوق ہو اور جب ملے تو جدائی کا خوف ہو
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top