مصلحت پسندی اور زوالِ قوم

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 78

جس قوم کے بڑے جنگی سامان بنا گئے اور آنے والوں نے اسے سجاوٹ کا سامان بنا دیا ہو وہ قوم فلاح پائے گی؟
جنگ سے خوف
موت کا ڈر
امن کا خناس
بین المذاھب ذہنی ہم آہنگی کی خباثت
مصلحت پسندی کی کمینگی
وغیرہ وغیرہ اور جنگ سے دور رہنے کا ہر بہانہ اقوامِ عالم میں ذلیل و رسوا کرواتا ہے
دنیا جب پتھر کے دور میں تھی یا اب انتہائی ترقی پر ہے ہر زمانے میں اسی کی عزت ہوتی ہے جو طاقتور ہوتا ہے
عزت دار مزید عزت پانے کی کوشش میں مر جاتا ہے جبکہ ذلیل و کمینہ عزت کی جگہ پیسے و آرام و سکون ہو ترجیح دیتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top