عشاقِ_تاریخِ_اسلام 74
درجہَ اجتہاد تک پہنچے ہوئے فقہ حنفی کے عظیم الشان امام ابن الھمام کا مزار مبارک
فتح القدیر ان کی کراماتی کتاب ہے
طلباءِ علمِ دین وقت گزاری کے لیئے جدید ذرائع استعمال نہ کیا کریں بلکہ حتی المقدور آثارِ اسلاف تلاش کیا کریں
گوگل اور دیگر سرچ انجن کو تاریخی فقہی تلاش کا مرکز بنائیں کہ اگر کوئی آپ کے گوگل کی ہسٹری دیکھے تو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

