ساتویں بدبخت کے حوالے

المزاح_و_الظرافت 83

ایک عورت نے یکے بعد دیگرے پانچ مردوں سے شادی کی پھر چھٹے سے شادی وہ بھی بیمار ہو گیا
وہ عورت رو کر کہنے لگی
آپ مجھے کس کے حوالے کر کے جا رہے ہیں
وہ مرتا ہے جل کر کہنے لگا
إلى السّابِع الشقي
ساتویں بدبخت کے حوالے

❗ نثر الدر في المحاضرات❗
ایک عورت کو کثرت سے طلاقیں ہوتی تھیں
کسی نے سبب پوچھا تو کہنے لگی
یحبون الضیق ضیق الله علیھم
کچھ کلمات کو ردھم ایسے بنتا ہے کہ بندہ بلا اختیار ہنس پڑتا ہے
ایک بد آواز مؤذن لمبی اذان دیتا تھا
ایک شخص کہنے لگا
الاذان یوذی الآذان
یہ اذان اذان یعنی کانوں کو اذیت دینے والی ہے
عورت کو طلاقیں زیادہ ہوں یا شوہروں کی اموات قصور تو مردوں کا ہی ہوتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top