آنکھ کے رازBy alam / April 7, 2026 لطائفِ_علمیہ 259 انکھ تماشائی ہے آنکھ سودائی ہے آنکھ ہی ہرجائی ہےیہ جس نے لگائی ہے اُس جاں پہ بن آئی ہے✍️ #سیدمہتاب_عالم