سر کا درد اور دل کا درد

لطائفِ_علمیہ 257

کچھ لوگ سر کا درد ہوتے ہیں اور کچھ لوگ دل کا درد ہوتے ہیں
مگر فرق ہے کہ دل کے درد والوں پر سر درد والے وار دیئے جاتے ہیں
میں بہت سوں کا سر درد ہوں بس دل کا درد نہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top