حکمة العرب22

لو أن الناس کلما استصعبوا أمرً اترکوہ ما قام الناسِ دنیا ولا دین
اگر لوگ ہر مشکل کام کو ترک کر دیں تو لوگوں کے لئے نہ دنیا قائم رہ سکے نہ آخرت قائم رہ سکے گی
دنیا میں اکثر کام بہت مشکل ہوتے ہیں تو اگر آپ ہر کام کو مشکل کہہ کے چھوڑ دیں تو جینا حرام ہو جائے گا
مولا علی کی صرف منسوب قول ہے کہ جو کام مشکل لگے اس میں گھس جاؤ وہ آسان ہو جائے گا
سید مہتاب عالم
